the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی ، اطلاعات و نشریات اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فلم اداکارہ ریمالاگو کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلی اور ٹیلی ویزن کی دنیا کے لئے بڑا نقصان قرار دیا۔فلموں میں ماں کا رول بہترین انداز میں



نبھانے میں ماہر محترمہ لاگو کا آج صبح ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں محترمہ لاگو کو ہمہ جہت صلاحیتوں کی حامل اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے فلم اور ٹیلی ویزن کی دنیا پر گہرا اثر مرتب ہوگا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.